ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے میں دو خاندانوں کے درمیان تنازع کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ اسیر میں فائرنگ کے واقعے میں لیفٹیننٹ کرنل زید الدباش سمیت دیگر 3 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تمام سعودی شہری ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس جرم میں استعمال ہونے والا اسلحہ ضبط کرلیا ہے اور استغاثہ معاملے پر تحقیقات کر رہا ہے ۔
سعودی عرب :2 خاندانوں میں فائرنگ ،6افراد ہلاک
جمعرات 28 مئی 2020ء
ریاض (این این آئی)سعودی عرب کے جنوب مغربی صوبے میں دو خاندانوں کے درمیان تنازع کے دوران فائرنگ کے تبادلے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے ۔ غیر ملکی میڈیا نے پولیس ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ صوبہ اسیر میں فائرنگ کے واقعے میں لیفٹیننٹ کرنل زید الدباش سمیت دیگر 3 افراد زخمی بھی ہوئے ۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والے تمام سعودی شہری ہیں۔انہوں نے کہا کہ پولیس نے اس جرم میں استعمال ہونے والا اسلحہ ضبط کرلیا ہے اور استغاثہ معاملے پر تحقیقات کر رہا ہے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 28 مئی 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں