ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن سا بق وزیر اعظم اندرا گا ندھی کی زندگی پر مبنی فلم میں مرکزی کر دار ادا کریں گی۔اداکارہ نے کہاکہ ہدایتکار رانی سکریووالاکی یہ فلم ایک ویب سیریزہو گی۔