اسلام آ با د (آن لائن) پاکستان سمیت دنیا بھر میں زمین کے تحفظ کا عالمی دن ’’ ورلڈ ارتھ ڈے ‘ ‘ آ ج پیر کو منایا جائے گا اس دن کے منانے کا مقصد عوام کو زمین پر ماحولیاتی آلودگی اور دیگر مسائل کے بارے میں آگاہی دینا ہے ۔ ورلڈ ارتھ ڈے کی مناسبت سے ملک بھر میں سماجی تنظیموں کے زیر اہتمام سیمینارز اور واک کا اہتمام کیا جائے گا۔