لاہور ( نیٹ نیوز) وزیرتوانائی پنجاب ڈاکٹر اختر ملک بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے جس کے بعد انہوں نے خودکو قرنطینہ کر لیا۔ترجمان کے مطابق خاندان کے باقی افراد کی ٹیسٹ رپورٹس آنا باقی ہیں،وزیر توانائی اپنے چاہنے والوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے با خبر رکھیں گے ۔