اسلام آباد(سپیشل رپورٹر ) وزیراعظم عمران خان آج وفاقی دارالحکومت میں شجر کاری مہم کا افتتاح کریں گے ۔ شجر کاری مہم کو کامیاب بنانے کیلئے سی ڈی اے اور ضلعی انتظامیہ نے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔