اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پمز ہسپتال ڈاکٹر محمد امجد کو عہدے سے ہٹا دیا، وزیر اعظم کے سیکرٹری محمد اعظم خان نے سمری پر دستخط کردئیے ، وزارت ہیلتھ ریگولیشن نے ڈاکٹر محمد امجد کو ہٹانے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا،ڈاکٹر امجد گریڈ 20کے آفیسر ہیں ۔