ریاض(رائٹرز) وزیراعظم عمران خان نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کیا ہے اور سعودی عرب میں حملوں کے بعد مکمل تعاون کا یقین دلایا ہے ۔