اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے آ ج قو م سے خطاب کاامکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے خطاب میں کشمیر کی صورتحال اور ایل او سی پر بھارتی اشتعال انگیزی ، سلامتی کونسل کے اجلاس کے بعد کی صورتحال پرقوم کواعتماد میں لے سکتے ہیں۔