اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں اورترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم موجودہ صورتحال میں پارٹی بیانیہ سے متعلق آگاہ کریں گے ۔پنجاب سے بھی رہنمااورترجمان اجلاس میں شرکت کریں گے ۔وفاق اورپنجاب میں بجٹ اجلاس سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائیگا۔وزیراعظم بجٹ سے متعلق پارٹی کی حکمت عملی اوراہداف سے آگاہ کرینگے ۔
وزیراعظم نے پارٹی رہنمائوں اورترجمانوں کا اجلاس آج بلالیا
هفته 15 جون 2019ء
اسلام آباد(92نیوزرپورٹ)وزیراعظم عمران خان نے پارٹی رہنمائوں اورترجمانوں کا اجلاس آج طلب کرلیا۔وزیراعظم کی زیرصدارت بنی گالہ میں ہونے والے اجلاس میں سیاسی صورتحال پرمشاورت ہوگی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم موجودہ صورتحال میں پارٹی بیانیہ سے متعلق آگاہ کریں گے ۔پنجاب سے بھی رہنمااورترجمان اجلاس میں شرکت کریں گے ۔وفاق اورپنجاب میں بجٹ اجلاس سے متعلق آئندہ کا لائحہ عمل طے کیاجائیگا۔وزیراعظم بجٹ سے متعلق پارٹی کی حکمت عملی اوراہداف سے آگاہ کرینگے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 15 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں