اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے بورس جانسن کو برطانوی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ امید ہے آپ کی قیادت میں برطانیہ ترقی کرے گا،آپ کی قیادت میں پاک برطانیہ تعلقات مزید بہتر ہونگے ،آپ کے ساتھ باہم کام کرنے کو تیار ہوں ۔
وزیراعظم کی بورس جانسن کو برطانوی وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد
جمعرات 25 جولائی 2019ء
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم عمران خان نے بورس جانسن کو برطانوی وزیر اعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے اور کہا ہے کہ امید ہے آپ کی قیادت میں برطانیہ ترقی کرے گا،آپ کی قیادت میں پاک برطانیہ تعلقات مزید بہتر ہونگے ،آپ کے ساتھ باہم کام کرنے کو تیار ہوں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں جمعرات 25 جولائی 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں