اسلام آباد( این این آئی )ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے کہاہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان کی باڈی لینگوئج انتہائی مثبت تھی۔سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ڈپلومیسی میں باڈی لینگوئج بڑی اہمیت کی حامل ہوتی ،ملاقات میں دونوں رہنما انتہائی ریلیکس ماحول میں نظر آئے ۔