کراچی (سٹاف رپورٹر) وزیر اعظم عمران خان 28 فروری کو ممکنہ طور پر کراچی کا دورہ کریں گے ۔ وزیر اعظم کے دورے کے پیش نظر گورنر سندھ عمران اسماعیل کی زیر صدارت اہم اجلاس طلب کرلیا گیا۔اجلاس میں ایس آئی ڈی سی ایل حکام جاری اور نئے منصوبوں پر بریفنگ دیں گے ۔