پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب پشاورنے وضاحت کی ہے کہ مالم جبہ اراضی کیس میں وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو کوئی کلین چٹ نہیں دی۔ترجمان نیب کے مطابق وزیراعلیٰ کے پی کا کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کو بیان غیرتسلی بخش ہے ،دوبارہ کسی بھی وقت بلایا جاسکتا ہے ۔