لاہور(کلچرل رپورٹر) امریکی شہرہیوسٹن میں ’ ایوارڈز‘ کے میلے میں فنکاروں نے اپنے مداحوں کو خوب محظوظ کیا۔معروف اداکار نعمان اعجا ز، یمنہ زیدی، فرحان سید،اقرا عزیز، عمران اشرف،اور چائلڈ سٹار سمی خان بہترین پرفارمنس پر ایوارڈ لے اڑے معروف اداکار احسن خان اور مہوش حیات نے شاندار رقص پرفارمنس سے حاضرین سے خوب داد سمیٹی امریکی شہر ہیوسٹن میں ساتویں ایوارڈز کی تقریب سجائی گئی۔