لندن (سپورٹس ڈیسک) انگلینڈ نے آئرلینڈ کیخلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز کیلئے 24 رکنی ممکنہ سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ انگلینڈ ٹریننگ سکواڈ ان کھلاڑیوں پر مشتمل ہے آئن مورگن (کپتان)، معین علی، جونی بیئراسٹو، ٹام بینٹن، سام بلنگز، ہنری بروکس ، برائیڈن کارسی، ٹام کورن، لیام ڈاسن، بین ڈکٹ، لاری ایونز، رچرڈ گلیسن، لیوس گریگوری، سام ہین، ٹام ہیلم، لیام لیونگ اسٹون، ثاقب محمود، میتھیو پارکنسن، عادل رشید، جیسن رائے ، فل سالٹ، رائس ٹوپلی، جیمز ونس اور ڈیوڈ ولی شامل ہیں۔