لاہور(سپورٹس رپورٹر)گولڈن سٹار کرکٹ کلب کی انتظامیہ نے لاہور میں کلب کرکٹ کے فروغ کے لئے ون ڈے کلب کرکٹ ٹورنامنٹ کروانے کا اعلان کر دیا۔ ٹورنامنٹ کمیٹی ملک سجاد کا کہنا ہے کہ ٹورنامنٹ میں 64کلبوں کو شامل کیا جائے گا ۔