لندن( اے ایف پی) جاپانی کار ساز ادارے ہونڈا نے برطانیہ میں اپنا پلانٹ کرنے کا اعلان کیا ہے جس سے 3,500ملازمتوں کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔کمپنی کا کہنا تھا کہ حالیہ ماڈل کی پیداوار کے بعد آئندہ سال پلانٹ کردیا جائے گا کیونکہ کا ر ساز ادارے ڈیزل کی بجائے الیکٹرک گاڑیوں میں سرمایہ کاری کررہے ہیں۔