حبیب آبا د (نما ئندہ92نیو ز) عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا حل اولین ترجیحات میں شامل ہے ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کے رکن رانا محمد اسحاق خاں نے صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ میری کامیابی حلقہ کی عوام کی فتح ہے حلقہ کے باشعور عوام نے میرے مدمقابل امیدوار کو عبرتناک شکست دیکر ثابت کر دیا ہے کہ ووٹروں کی اکثریت مجھ سے پیار کر تی ہے انہوں نے کہا کہ شکست خوردہ عناصر رائے عامہ کو گمراہ کرنے کیلئے بے بنیاد پروپیگنڈہ کر رہے ہیں جس کا مقصد وہ اپنی شکست کا غم بلانا چاہتے ہیں مگر عوام اصل اور نقل کی پہچان رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ عوام نے انہیں مسترد کر دیا انہوں نے کہاکہ ضلع قصور مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے اور عوام کی اکثریت نے مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو منتخب کر کے مسلم لیگی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے میرے دروازے عوام کیلئے ہر وقت کھلے ہیں وہ جب چاہیں میرے پاس آئیں۔
ووٹروں کی اکثریت مجھ سے پیار کر تی ہے :رانا اسحاق
منگل 14 اگست 2018ء

آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں منگل 14 اگست 2018ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں