لاہور(کلچرل رپورٹر)معروف گلوکار تنویر آفریدی کی والدہ انتقال کر گئیں،انا للہ وانا الیہ راجعون،انکی نمازجنازہ آج شام کو خیبر ڈسٹرکٹ جمرود میں اداکی جائیگی اور وہیں پردفنایاجائیگا۔ان کے انتقال پر شوبزسے وابستہ شخصیات نے اظہار افسوس کیا اور ان کی مغفرت کی دعاکی۔گلوکار تنویر آفریدی نے بتایا ان کی عمر 74 سال تھی۔