پورٹ آف سپین(سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیزکے آل راؤنڈر کارلوس بریتھویٹ نے کہا ہے کہ ویسٹ انڈین ٹیم ورلڈ کپ جیت سکتی ہے ، اگر ہماری ٹیم نے ویسی پرفارمنس پیش کی جوکہ اس نے انگلینڈ کے خلاف حالیہ ایک روزہ سیریز میں دی ہے تو کوئی شک نہیں کہ ورلڈ کپ میں ہر ٹیم کو چیلنج دے سکتی ہے ۔