کراچی ( سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کہا کہ ملک میں ویمن کرکٹ کی بہتری کے لئے کام کررہے ہیں، ابھی کچھ وقت لگے گا ویمن کرکٹ بھی کامیابی نظر آئیں گی۔ہم ویمن کرکٹ کو بہتر کرنے میں ہر ممکن اقدامات کریں گے ۔آئرلینڈ کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی شاندار رہی ہے اور وہ مزید میچز جیتے گی۔