لیورپول (سپورٹس ڈیسک) ویمن نیٹ بال ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پہلے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقہ کو 53 کے مقابلے میں 55 گول سے ہرایا۔دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے میزبان انگلش ٹیم کو 45 کے مقابلے میں 47 گول سے شکست دی۔