لاہور(نامہ نگارخصوصی)سیشن عدالت نے ادکارہ وینا ملک اور انکے سابق شوہر اسد خٹک کی ہتک عزت کے دعویٰ میں حاضری معافی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے مختصرتحریری حکم جاری کر دیا۔