فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ پاکستان کی عسکری اور سیا سی قیاد ت اس با ت پر متفق ہو چکی ہے کہ اب پاکستان پر ائی جنگ نہیں لڑے گا ۔پاکستان ایٹمی ملک ہے کسی نے اس کی جانب میلی آ نکھ سے بھی دیکھا تو محفو ظ اورسلامت نہیں کر رہے گا ۔ ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں، فوج اور سیا سی قیا دت ایک پیج پر ہیں ۔عا لمی طا قتیں پاکستان کو رو س نہ سمجھیں انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان کو پر ائی جنگ میں بے پناہ نقصان ہو ا جس کاا عتراف عا لمی طا قتیں نہیں کررہیں۔وزیر اعظم کی قیا دت میں پی ٹی آئی حکومت کی پہلے 100روز کی کار کردگی مثالی ہے ۔