اسلام آباد ( سٹاف رپورٹر) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے مصر کے وزیردفاع جنرل محمد احمد ذکی نے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملاقات میں باہمی دلچسپی ، فوجی اور دفاعی تعاون پر بات چیت کی گئی۔ اس موقع پر مصری وزیر دفاع نے انسداد دہشتگردی کے حوالے سے پاک فوج کی کامیابیوں کی تعریف کی۔ آرمی چیف