لاہور(کلچرل رپورٹر) پاکستانی کامیڈین دسمبر کے دوسرے ہفتے قطر میں پرفارم کریں گے۔ نسیم وکی، ہنی البیلا، طاہر انجم ،ببو، پرویز، نیناں، انمول شہزادی ، کرن نور مختلف شہروں میں ’’گول گپے ‘‘ کے نام سے ہونیوالے میوزیکل شو میں پرفارم کرینگے ۔