بیجنگ(نیٹ نیوز)ہمالیہ کے متنازعہ خطے میں چینی اور بھارتی ٹینک آمنے سامنے آ گئے ۔ میل آن لائن کے مطابق ایک چینی ’ملٹری بلاگر‘کی طرف سے چین اور بھارت کے درمیان ہمالین خطے کی اس متنازعہ سرحد کی ایک تصویر پوسٹ کی گئی ہے جس میں صرف 100گز کے فاصلے پر بھارتی اور چینی افواج کے خیمے لگے ہوتے ہیں اور دونوں افواج کے ٹینک بھی کھڑے ہوتے ہیں۔