لاہور (سپیشل ر پورٹر)پاکستان پروونشل سروسز اکیڈمی پشاورکے وفد کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ،سی ای او سیف اینڈ سمارٹ سٹی پراجیکٹ کے بارے میں بریفنگ دی ، بتایا گیا کہ وفد میں 5ویں جونیئر کمانڈ کورس کے 36 زیر تربیت افسران شامل ہیں،وفد کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر،پْکار ایمرجنسی سینٹر،ڈسپیچ کنٹرول سنٹرکا دورہ کروایا گیاسی اواو اکبر ناصر خان نے سیف اینڈ سمارٹ سٹی پراجیکٹ بارے بریفنگ دی۔