اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر دفاع پرویز خٹک آج روس کے دارالحکومت ماسکو روانہ ہونگے ۔ذرائع کے مطابق وزیر دفاع پرویز خٹک جنوبی روس کے شہر آستر میں جاری فوجی مشقیں دیکھیں گے ، وزیر دفاع کثیرالقومی فوجی مشقوں کیوکاز 2020 کی اختتامی تقریب میں شرکت کرینگے ۔