پشاور (92 نیوزرپورٹ) پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ نے جے یوآئی(ف)کے رہنما مفتی کفایت اللہ کی ضمانت منظور کرتے ہوئے رہائی کا حکم دے دیا۔ مانسہرہ پولیس نے مفتی کفایت اللہ کو تھری ایم پی او کے تحت اسلام آباد سے گرفتار کیا تھا۔