لاہور(سپورٹس ڈیسک) پشاورزلمی نے پی ایس ایل 5میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے اور آل راؤنڈر وہاب ریاض کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم نے کہاکہ فی الحال نئے کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں،کپتان بدلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جوکپتان 3 سال سے ہے وہی صحیح ہے ۔انہوں نے وہاب ریاض کو نائب کپتان بنانے کا اعلان کیا،ان کاکہناتھا کہ ہم صرف وائس کپتان کا اعلان کریں گے ۔
پشاورزلمی کا سیمی کو کپتان برقراررکھنے کا فیصلہ
پیر 17 فروری 2020ء
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پشاورزلمی نے پی ایس ایل 5میں بھی ڈیرن سیمی کو کپتان برقرار رکھنے اور آل راؤنڈر وہاب ریاض کو نائب کپتان بنانے کا فیصلہ کیاہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور زلمی کے ہیڈکوچ محمد اکرم نے کہاکہ فی الحال نئے کپتان کے اعلان کی ضرورت نہیں،کپتان بدلنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا جوکپتان 3 سال سے ہے وہی صحیح ہے ۔انہوں نے وہاب ریاض کو نائب کپتان بنانے کا اعلان کیا،ان کاکہناتھا کہ ہم صرف وائس کپتان کا اعلان کریں گے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں پیر 17 فروری 2020ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں