کوئٹہ (سٹاف رپورٹر+ نامہ نگاران) بلوچستان کے علاقے پشین میں فورسز کی گاڑی پر بم حملہ سے 3 اہلکار زخمی ہوگئے ۔گزشتہ روز ملیزئی علیزئی روڈ پر نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل میں نصب بم کے ذریعے سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔تینوں زخمیوں کوفوری ابتدائی طبی امداد کے بعد کوئٹہ منتقل کردیا گیا ہے ۔ پشین حملہ