لاہور (کامرس رپورٹر) آپٹما پنجاب کے چیئرمین عادل بشیر نے قرضوں پر سود کو منجمد کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے سٹیٹ بینک پر زور دیا ہے کہ وہ 3 ماہ کے لئے طویل مدتی کے ساتھ ساتھ ورکنگ کپیٹل پربھی سود کی معطلی کے لئے بینکوں کو ہدایات جاری کرے ۔