پنڈی بھٹیاں (تحصیل رپورٹر)پنڈی بھٹیاں کے نزدیک کسیسے روڈ پرڈیرہ وارث علی پرچوررنگے ہاتھوں پکڑا گیا ۔جس پر وارث علی،ظفر اقبال اور شمس پرویز نے اس پر تشدد کیا جس سے وہ موقع پر ہی ہلاک ہو گیا ۔تھانہ صدر پولیس نے اطلاع ملنے پر تینوں ملزموں کو گرفتار کر لیاہے ۔