لا ہو ر (کر ائم ر پو ر ٹر ) پنجا ب میں عا رضی پو لیس نا کہ بندیا ں ختم کر نے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ ذرا ئع کے مطا بق وزیراعظم کے پنجاب میں عارضی ناکہ بندی پوائنٹس ختم،مستقل ناکہ بندی پوائنٹس اورپو لیس نفری کم کرنے کے حکم پر آئی جی پنجاب نے شہروں کے اندر عارضی ناکے کم کر نے کا فیصلہ کیا ہے ۔ذرا ئع کے مطا بق اس فیصلے کے بعدلاہور میں لگے 107 ناکے ختم 13 مستقل ناکہ بندی پوائنٹس کم کرکے 4شہر کے دا خلی اور خا جی نا کے رہ جا ئیں گے ، راولپنڈی میں 25 عارضی ناکے ختم 12 مستقل ناکہ جات کم کرکے 9 کئے جا ئیں گے ۔ اسکے علا وہ فیصل آباد میں لگے 8مستقل ناکہ بندی پوائنٹس کم کر کے 3 ہو نگے جبکہ ڈیرہ غازی خان میں 12مستقل ناکے اور چار داخلی و خارجی راستوں پر ناکے لگائے جا ئیں گے ۔ذرا ئع کے مطا بق اس حوالے سے پنجا ب کے تما م آر پی اوز اور ڈی پی اوز سے سفا رشا ت جلد طلب کی جا رہی ہیں ۔