اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام آن لائن پنجاب شڈو باکسنگ فٹنس چیلنج 2020ء کے مقابلے آ ج شروع ہونگے ۔ پنجاب باکسنگ ایسوسی ایشن کے چودھری خالد محمود کے مطابق ایونٹ کی تیاریاں زور و شور پر ہیں۔ ایونٹ میں پنجاب بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے سکتے ہیں۔