لاہور(جنرل رپورٹر )پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کو مزید فعال بنانے کے لیے کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں ہیں ۔اس کا فیصلہ چیئرپرسن ڈاکٹر عظیم الدین کی سربراہی میں ہونے والے بورڈ آف کمشنرزکے 40ویں اجلاس میں کیاگیا،جس میں کمشنرز حسین نقی ، برگیڈئیر (ریٹائرڈ) ڈاکٹر ثمینہ رباب، عنبرین عرفان ، شفقت محمودچوہان، ڈاکٹر اعجاز احمد بھٹی اورسید علی اکبرنے شرکت کی۔