نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکارہ نند تا داس بھی متنازعہ شہریت قانون کیخلاف بول پڑیں۔ ان کاکہنا تھا پورا بھارت شاہین باغ بن رہا ہے ، لوگ اپنے حق کیلئے باہر نکل رہے ہیں۔