وارسا (ویب ڈیسک) فٹ بال دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل ہے جس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں جو مختلف انداز میں اس کھیل سے محبت کا عملی مظاہرہ بھی پیش کرتے رہتے ہیں۔پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی کرتب باز کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا ایسا انوکھا انداز اپناتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔22سالہ پاول کڈون نامی نوجوان نے کہیں فٹ بال کو اپنی انگلیوں پر نچایا اور کہیں اپنے ہاتھوں پر گھمانے کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ۔
پولش نوجوان کا فٹ بال کے ذریعے کرتب کا مظاہرہ
اتوار 24 مارچ 2019ء
وارسا (ویب ڈیسک) فٹ بال دنیا کا سب سے زیادہ کھیلا جانے والا کھیل ہے جس کے مداح دنیا بھر میں موجود ہیں جو مختلف انداز میں اس کھیل سے محبت کا عملی مظاہرہ بھی پیش کرتے رہتے ہیں۔پولینڈ سے تعلق رکھنے والے اس نوجوان کی کرتب باز کو ہی دیکھ لیجئے جو فٹ بال کے ذریعے اپنی صلاحیتوں کا ایسا انوکھا انداز اپناتا ہے کہ دیکھنے والے دنگ رہ جاتے ہیں۔22سالہ پاول کڈون نامی نوجوان نے کہیں فٹ بال کو اپنی انگلیوں پر نچایا اور کہیں اپنے ہاتھوں پر گھمانے کا ایسا شاندار مظاہرہ پیش کیا جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز میں اتوار 24 مارچ 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں