پولینڈ( آن لائن )پولینڈ اور سلوواکیہ کے درمیان واقع تارا کے کوہساری علاقے میں بجلی گرنے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد ہلاک ہو گئے بتایا گیا ہے کہ علاقے میں موجود 1900 میٹر بلند گی وانٹ نامی چوٹی کو سر کرنے والا ایک قافلہ طوفان میں پھنس گیا جن پر آسمانی بجلی آن گری اس حادثے میں 5 افراد ہلاک ہو گئے ۔