لاہور(کرائم رپورٹر)ایس پی ڈولفن نے پولیس رسپانس یونٹ اور ڈولفن کے دو اہلکاروں کو نوکری سے برخاست کر دیا ۔ ویجیلنس ٹیم کی رپورٹ پر اہلکاروں کو اظہار وجوہ کے نوٹسز جاری کیے گئے تھے ۔دوران انکوائری رپورٹ میں لگائے گئے الزامات ثابت ہو گئے ۔ڈولفن کے اہلکار جواد اور پیرو کے اہلکار علی کو ایس او پی کی خلاف ورزی اور ناقص کارکردگی پر نو کڑی سے بر خاست کیا گیا ۔کسی بھی اہلکار کو ایس او پی کی خلاف ورزی کی اجازت پر گز نہیں دی جاے گئی ۔