لاہور(سپیشل رپورٹر)پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں ایس پی ہیڈ کوارٹرز سید کرار حسین کی زیرنگرانی جنرل پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ڈی ایس پی اینٹی رائٹ فورس رانا اسلم نے خصوصی طور پر شرکت کی۔