لاہور ( سپیشل رپورٹر ) ڈسٹرکٹ پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ کی گزشتہ ہفتہ کی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی۔جوڈیشل ونگ نے اہم شخصیات سمیت 8 کو بحفاظت مختلف عدالتوں میں پیش کیاجبکہ 06 زیر حراست ملزمان کو لاہور سے مختلف اضلاع میں منتقل کیا گیا۔سمارٹ لاک ڈاؤن کے دوران موبائل کینٹین کے ذریعے پولیس جوانوں کو ٹھنڈ اپانی باقاعدگی سے فراہم کیا گیا۔