ساہیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر)گاؤں52جی ڈی میں دوماہ قبل قطب علی کی ہمشیرہ کوشہبازوغیرہ چھ ملزموں نے مبینہ طور پر گھرسے اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔