لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر/سپیشل ر پو ر ٹر) پنجاب پولیس کے مالی سال دو ہزار انیس بیس کے لیئے ایک سو پندرہ ارب تریسٹھ کروڑ بتیس لاکھ اسی ہزار کا بجٹ مختص کیا گیا،تنخواہوں اور الائونسز کیلئے ستانوے ارب انہتر کروڑ اٹھاسی لاکھ بانوے ہزار، پولیس کے آپریشنز کیلئے گیارہ ارب اکیس کروڑ سینتس لاکھ بائیس ہزار، ملازمین کے ریٹائرمنٹ بینیفٹس کیلئے ایک ارب بتیس کروڑ اکسٹھ لاکھ چونسٹھ ہزار ، ملازمین کی گرانٹس اور قرضوں کیلئے ایک ارب بیاسی کروڑ انتالیس لاکھ ایک ہزار ،پولیس افسران اور ملازمین کے ٹرانسفرز پوسٹنگز کی مد میں31 کروڑ چھیالس لاکھ اٹھائیس ہزار روپے کی روم مختص کی گئی ہے ۔پولیس کے اثاثوں کی خرید کیلئے ایک ارب تنتالیس کروڑ اناسی لاکھ تین ہزار روپے رکھے گئے ہیں ۔
پولیس کیلئے ایک سو پندرہ ارب تریسٹھ کروڑ بتیس لاکھ رکھے گئے
هفته 15 جون 2019ء
لا ہو ر ( کر ائم ر پو ر ٹر/سپیشل ر پو ر ٹر) پنجاب پولیس کے مالی سال دو ہزار انیس بیس کے لیئے ایک سو پندرہ ارب تریسٹھ کروڑ بتیس لاکھ اسی ہزار کا بجٹ مختص کیا گیا،تنخواہوں اور الائونسز کیلئے ستانوے ارب انہتر کروڑ اٹھاسی لاکھ بانوے ہزار، پولیس کے آپریشنز کیلئے گیارہ ارب اکیس کروڑ سینتس لاکھ بائیس ہزار، ملازمین کے ریٹائرمنٹ بینیفٹس کیلئے ایک ارب بتیس کروڑ اکسٹھ لاکھ چونسٹھ ہزار ، ملازمین کی گرانٹس اور قرضوں کیلئے ایک ارب بیاسی کروڑ انتالیس لاکھ ایک ہزار ،پولیس افسران اور ملازمین کے ٹرانسفرز پوسٹنگز کی مد میں31 کروڑ چھیالس لاکھ اٹھائیس ہزار روپے کی روم مختص کی گئی ہے ۔پولیس کے اثاثوں کی خرید کیلئے ایک ارب تنتالیس کروڑ اناسی لاکھ تین ہزار روپے رکھے گئے ہیں ۔
آج کے کالم
یہ خبر روزنامہ ٩٢نیوز لاہور میں هفته 15 جون 2019ء کو شایع کی گی
آج کا اخبار
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
پیر 25 دسمبر 2023ء
-
منگل 19 دسمبر 2023ء
-
پیر 06 نومبر 2023ء
-
اتوار 05 نومبر 2023ء
اہم خبریں