نئی دہلی( آن لائن ) بھارت میں 32 سالہ راکیشن نے بیوی کی کمی محسو س ہونے کی وجہ سے خودکشی کر لی ۔ پولیس حکام کے مطابق راکیش کی بیوی لاک ڈاؤن سے پہلے اپنے و الدین کو ملنے گئی تھی، لاک ڈاؤن کی وجہ سے واپس نہیں آ سکی۔راکیشن کو اپنی بیوی کی کمی بہت زیادہ محسوس ہو رہی تھی ۔