کوئٹہ (سٹاف رپورٹر ) سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی اورانکے بھائی نوابزادہ میر سراج رئیسانی 25جولائی کو ہونے والے5 عام انتخابات میں حلقہ پی بی 35 سے ایک دوسرے کے مدمقابل تھے ،نوابزادہ میر سراج رئیسانی شہید کے بھائی نوابزادہ میر حاجی لشکری رئیسانی بھی صوبائی اسمبلی کی نشست پر بلوچستان نیشنل پارٹی سے امیدوار کی حیثیت سے انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔