اسلام آباد(وقائع نگار خصوصی) پی ٹی اے کے زونل آفس مظفر آباد نے کامیاب چھاپہ مارا، چھاپے کے دوران ایک غیر قانونی گیٹ وے ، لیپ ٹاپ اور انٹرنیٹ ڈیوائس سمیت دیگر سامان قبضے میں لے لیا گیا۔ پی ٹی اے کے مطابق اس حوالے سے مزید تفتیش جاری ہے ۔