لاہور(میاں رؤف) پی آئی سی حملے کے مقدمات میں مطلوب وکلا کے ناموں کی خفیہ فہرست روزنا مہ 92 نیوز نے حا صل کر لی ۔یہ فہر ست خفیہ رکھی گئی ہے تا کہ نامزد وکلا فرار نہ ہو سکیں۔ سی سی پی او کے حکم پر لا ہو ر کے مختلف انسپکٹرز کو فہر ست دیکر ان نا مزدوکلا کو گرفتار کرنے کا ٹاسک دیدیا گیا ۔ پولیس کے لاہورو دیگر شہروں میں چھاپے جاری ہیں ۔ فہر ست میں سیکرٹری لاہوربار ملک عدیل احسان ،سابق نائب صدر لاہور بار ،عبدالرحمان ،اسدندیم، نمرہ بٹ،عظیم بھٹی،اشرف عزیز،ثاقب بھٹی،بھلی بٹ،عباس چدھٹر، ملک احمد،چودھری پرویز، اشرف جاوید،نعیم قمر،میاں اسد،یاسین حقانی،یوسف وائیں،فرحان مصطفیٰ ،میاں سلطان،سید کاشف،سلطان حسن،احمد شہزاد ، غلام عباس،جے خان طارق ، اقرا ملک،اقصیٰ ملک،سہیل مرشد ،ملک مقصود، احمد سعید، دانیال، اعجاز بسرا ،راناانوار،غلام عباس،عابد حسین اور ملک صہیب شامل ہیں۔