پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف نے اکبرایو ب خان کو خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر کیلئے نامزد کردیاہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے باضابطہ اعلان جلد کیا جائے گا۔واضح رہے کہ اکبر ایوب خان پی کے 40سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پررکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔